بمقام۔ حافظ خلیل جماعت خانہ عبداللہ نگر مدرسہ بیت العلوم کے سامنے
بتاریخ۔ بروز سنیچر 3/ فروری 2024
بعد نماز عشاء نو بجے
مقرر۔ مولانا محمد عمران اسجد ندوی(امام وخطیب مسجد چشمہ گلاب)
ماسٹر عمرہ ٹور سے جانے والے تمام عازمین عمرہ سے خصوصا ودیگر سے عموما شرکت کی درخواست ہے
مستورات کیلئے پردے کا نظم رہے گا