گزشتہ مہینہ کی کامیاب نشست کے بعد بروز منگل 6 فروری کو زندہ دلان مالیگاؤں اور اسککس کی جانب سے ایک مرتبہ پھر ایک انوکھی مزاحیہ نشست کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں ہمارے اپنے شہر کے دو زندہ اور زندہ دل فنکاران(ظہیر ابن قدسی و مختار یوسفی صاحبان) کا استقبال کیا جائے گا اور انہیں اعزاز سے نوازا جائے گا-لیکن یہ استقبال و اعزاز کوئی روایتی نہیں ہوگا بلکہ بہت منفرد و انوکھے انداز میں ہوگا -
جگہ... اسکس ہال
وقت - رات 9 بج کر 47 منٹ
*زندہ دلان مالیگاؤں و اسکس*