مہاراشٹر مومن انصار سبھا کے زیر اہتمام عالم گیر شہرت یافتہ روحانی شخصیت حضرت مولانا محمد یونس میاں مالیگ کے نام منسوب ایک پری پرائمری اسکول شروع کیا جارہا ہے۔۔۔مشتاق اشرف نگر رضیہ آباد گیٹ کے سامنے چارفروری اتوار صبح گیارہ بجے ایک افتتاحی تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے خلیل انصاری دھولیہ دادا بھوسے وزیر یوسف الیاس و دیگر معززین عمایدین شہر شرکت کریں گے افتتاح اکرم انصاری بانی و صدر قومی مومن سبھا کے دست مبارک سے ہوگا ساجد نمبرون ماجد چمڑے والے جاوید انور صوفی نور العین عماراشرف کمپیوٹر آزاد انور عارف نوری وغیرہ بطور مہمان شامل ھیں۔صادق حسین اشرف نے شرکت کی گزارش کی ہے۔
مولانا یونس میاں مالیگ پری پرائمری اسکول کی افتتاحی تقریب
فروری 02, 2024