انتقال پرملال
اپریل 20, 2024
انتہائی رنج کیساتھ خبر دیجاتی ہے کہہ اسلامپورہ کی مشہور شخصیت مرحوم محمد یونس سردار کے لڑکے عبدالخالق صدیقی کے بڑے بھائی۔۔عرفان شاھد ۔۔فیضان بلڈر فلیکس جم کے والد محمد ھارون انتقال کرگئے جنازہ اسلامپورہ نور فلور مل کے پاس سے رات 9/2 بجے ساڑھے نو بجے بڑا قبرستان لیجایا جائیگا