ملک میں جاری جارحانہ فرقہ پرستی کے عفریت کو روکنے ، آٸین ھند کے تحفظ ، نیز آنے والے پارلمنٹ الیکشن میں مجلس اتحادالمسلمین مالیگاٶں کا کیا لاٸحہ عمل ہو اس تعلق سے راٸے مشورہ کرنے کے لیۓ ایک ہنگامی اور فیصلہ کن میٹنگ لی جارہی ہے ۔ اس میٹنگ میں مجلس اتحادالمسلمین کے ذمہ داران محبان مجلس سے راۓ مشورہ کے بعد اپنا حتمی اعلان کریں گے ۔۔*
*لہذا سبھی ذمہ داران عہدے داران و کارکنان مجلس اتحادالمسلمین اور ہمدردان خانوادہ یونس عیسی سے گذارش ہے کہ اس ھنگامی میٹنگ میں شریک ہوکر اپنے مفید مشوروں سے نوازیں*
🇸🇦🇸🇦 *مجلس پاسبان آٸین* 🇸🇦🇸🇦