صدرات :- عمران جمیل
نظامت : رضوان ربانی
کہانی کار :-
نخشب مسعود
ہارون اختر
صادق اسد
عظمت اقبال
علیم طاہر
مختار انصاری
اور احمد نعیم
صاحبان
اپنی تخلیقات پیش کریں گے
کنوئنیر :- نعیم صدیقی فرینڈ سرکل
پتہ: نیشنل کمپاؤنڈ کے پیچھے،
مسجد قبا کے سامنے، بتول پارک
نوٹ (وقت کا خیال رکھیں)