تین مئی عالمی یوم آزادی صحافت کے موقع پرممبئی کے معروف دستاویزی فلم ساز ادارےوژن انڈیا پروڈکشنز اور نئے ادبی پلیٹ فارم وائس آف اردو کے آفس کی افتتاحی تقریب میں آپ کی شرکت ہمارے لیے بڑی حوصلہ افزا ہوگی
۔ افتتاح بدست مولانا حذیفه غلام محمد وستانوی (ناظم جامعه اسلامیه اشاعت العلوم اکل کوا)
جمعہ تین مئی شام پانچ بجے سے نماز مغرب تک شاپ نمبر ۲۱۳ ، دوسرا منزله شالیمار تمپلیکس نزد اگر روڈ شمع کمپلیکس کے عقب میں ، مالیگاؤں
مشاعرہ۔ اسی مناسبت سے رات معروف شاعر عبید اعظم اعظمی کی صدارت میں ایک مخصوص تہنیتی و شعری نشست کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔
جس میں مہمان شعرا کے علاوہ منتخب مقامی شعرا اپنا کلام پیش کریں گے۔ جمعه تین مئی جمعہ رات ٹھیک ساڑھے نو بجے
دالان مالیگاؤں ہائی اسکول، اے ایم ٹی کیمپس، مالیگاؤں
آپ سے ہر دو تقاریب میں شرکت کی پر خلوص استدعا ہے
المنتظرين
امتیاز خلیل ٹیم وائس آف اردو