شہر مالیگاؤں کی تمام ہی اردو اسکول کے معلمین و معلمات کو اطلاع دی جاتی ہیکہ مورخہ 26 جون 2024 بروز بدھ کو ٹیچرس حلقہ ناسک کا الیکشن ہونے جارہا ہے، اس الیکشن میں صرف معلمین و معلمات کو ہی ووٹ کرنا ہوتا ہے مالیگاؤں شہر کا ہمارا ووٹ طئے کرے گا کہ ہمارا اگلا نمائندہ کون اور کیسا ہوگا،ظاہر سی بات ہے ہم اساتذہ کرام ایسے کسی امیدوار کو ووٹ نہیں کریں گے جو فرقہ پرست پارٹی سے ہو،نہ ہی ایسے امیدوار کی حمایت کریں گے جس نے ہماری ووٹ کو بکاو مال سمجھ کر ہمارے ایمان کو خریدنے کی کوشش کی ہو۔
ہم ایسے امیدوار کی حمایت کریں گے اور اسے ووٹ دینگے جو تعلیم یافتہ ہو تعلیمی گھرانے سے ہو ،جو فرقہ پرست نہ ہو،جو اساتذہ کے مسائل کو سمجھ کر حل کرنے کی طاقت رکھتا ہو،جس کی خود کی یونیورسٹی ہو،جو اقلیتوں کا ہمدرد ہو،
ان خوبیوں کا حامل ۔۔۔۔ایسا امیدوار صرف اور صرف
*کولہے وویک بپن* ہی ہمیں نظر آتا ہے ۔
لہذا اسی سلسلے میں ایک مشورتی میٹنگ مورخہ 23 جون 2024 بروز اتوار صبح 11 بجے ڈائمنڈ لانس، جونا آگرہ روڈ، نزد نئے فاران ہاسپیٹل مالیگاؤں میں انعقاد کیا گیا ہے۔ آپ تمام اساتذہ و معلمات اپنے محرم کے ساتھ ضرور بہ ضرور شرکت فرمائیں۔
*مٹینگ کے اختتام کے بعد ظہرانے کا نظم بھی کیا گیا ہے۔*
آپ کے خیر خواہ
راجیندر لکشمن بھونسلے
محمد اسحاق خلیل احمد زری والا
چئیرمین انجمن معین الطلبا
انصاری نہال احمد
سیکریٹری جدید انجمن تعلیم
جمیل احمد کرانتی
نائب صدرانجمن ترقی تعلیم
شیخ رضوان شیخ مطلب
خاتون ایجوکیشن سوسائٹی
قریشی مختار احمد سیکریٹری
فیڈریشن آف آل مہاراشٹر ایجوکیشنل آرگنائزیشن ناسک ضلع
شاکر شیخ 9823713930
ریاستی نائب صدر
اکھیل بھارتیہ اردو شکشک سنگھٹنا
عزیز اعجاز 7083515252
ضلعی صدر ،اکھل بھارتیہ اردو شکشک سنگھٹنا ناسک ضلع