برادرانِ اسلام کواطلاع دی جاتی ہے کہ موسم گرناندی کےسنگم پرواقع درگاہ حضرت بھیکن شاہ باباعلیہ الرحمہ سے متصل عیدگاہ بنام مخدوم المشائخ حضرت مفتی سیّدمحمدمختاراشرف سرکارِکلاں علیہ الرحمہ عیدگاہ پر `150` درختوں اور `2200` کیاری پَودوں کی شجرکاری کاآغاز مورخہ 21 جولائی 2024 بروز اتوار صبح نو بجے (انشاءاللہ) شیخ الحدیث دارالعلوم اہلسنّت خانقاہ اشرفیہ،خوش آمدپورہ، خلیفۂ حضور شیخ اعظم حضرت علامہ `مفتی افتخار جامعی صاحب قبلہ اشرفی` مدظلہ العالی کی دعا سے معززین و عمائدینِ شہر کی موجودگی میں کیا جائے گا .واضح ہوکہ درختوں کو آب رسانی کے لیے سرکارِکلاں عیدگاہ پر ایک `بورنگ` کی بھی اشد ضرورت ہے لہذا `بورنگ` کُھدوانے کے خواہشمنداور شجرکاری میں حصّہ لینے والے حضرات خانقاہِ اشرفیہ و سرکارِکلاں عیدگاہ انتظامیہ کمیٹی سے فوری رابطہ کریں.
نیز جن لوگوں نے شجرکاری میں حصّہ لینے کے لئے درختوں کی پیشکش کی تھی برائے مہربانی وہ حضرات اپنے حصے کی رقومات جلد از جلد از خود لاکر جمع کروانے کی سعادت حاصل کریں.
رابطے کے لیے :
خانقاہ اشرفیہ و سرکارِکلاں عیدگاہ انتظامیہ کمیٹی
`مفتی افتخار جامعی صاحب اشرفی`
*9373558542