سیاسی و عوامی طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے آصف شیخ  کا 28 اکتوبر کو امیدواری عریضہ فارم بھرنے کا اعلانپیر کو آگرہ روڈ KD آفس کے پاس دعا کے بعد جلوس کی شکل میں آصف شیخ پرانت آفس پہنچیں گے، عوام سے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی اپیل