اج بروز بدھ 10 جولائی مالیگاوں کے مزدوروں کی آواز سمجھی جانے والی سیٹو مزدور یونین کہ پرچم تلے سینکڑوں مزدوروں نے تحصیلدار افس پر زبردست دھرنا اندولن کیا
جن میں پاور لوم و شائزنگ کامگار صفائی کامگار گھنٹہ گاڑی لیبر کے ساتھ ساتھ جھاڑو کامگار خواتین بھی کافی تعداد میں موجود تھی
مزدوروں کے مورچے کو حمایت دینے کے لیے دھولیہ مالیگاؤں لوگ سبھاکی خاصدار سوبھا تائی بچاؤ بھی پہنچی سوبھا تائی نے مزدور یونین کی شکایت کو بغور سننے کے بعد حکومت تک پہنچانے اور ان کے مسائل کو حل کرنے کی یقین دہانی کرائی اس موقع پر سیٹو یونین کے تعلقہ سیکرٹری اظہر خان نے شوبھا تائی سے مطالبہ کیا مالیگاؤں شہر مزدوروں کا شہر ہیں یہاں پربڑی تعداد میں مزدور رہتے ہیں لیکن یہاں پر لیبر افیسر پرماننٹ نہیں ہونے کی وجہ سے کامگاروں کی شکایتوں کو حل کرنے میں کافی پریشانی اتی ہے
سو بھا تائی نے اس اس مسئلے کو حل کرنے کی یقین دہانی کرائی
مزدوروں کہ اس مورچے میں ہر سوبھے کے مزدور شامل تھے جو اپنے اوپر ہوئے انیائے کے خلاف تحصیلدار کے معرفت حکومت تک اپنی بات پہنچانے کے لیے اکٹھا ہوئے تھے
تعصلدار کے ساتھ چرچہ میں جہاں صفائی کامگار گھنٹہ گاڑی یونین نے کاپوریشن کے معرفت صفائی کامگار و گھنٹہ گاڑی کامگار جھاڑو کامگاروں کو پرماننٹ کرنے مطالبہ کیا
کیمان ویتن سے پگار دینے کا مطالبہ کیا
کارپوریشن کے ذریعے نئی ٹرم کے لیے صفائی ٹھیکہ دینے کے مدے پر صفائی کامگار گھنٹہ گاڑی کامگار نے مطالبہ کیا کہ کارپوریشن شہر سے کچرہ اٹھانے کا ٹھیکہ کسی بھی کمپنی کو دے مگر صفائی کامگار جو پرسوں سے کارپوریشن کے حدود میں صفائی کر رہے ہیں انہی کو کارپوریشن صفائی کرمچاری کے طور پر پرماننٹ کرے
اسی طرح پاوروں مزدوروں کی اواز کو بلند کرتے ہوئے سیٹو یونین نے پاور لوم مزدوروں کےلے مہاراشٹر گورنمنٹ کے ذریعے کلیان کاری منڈل بنانے کا مطالبہ کیا جس سے پاور لوم اور سائزنگ مزدور سرمایہ داروں اور کارخانہ مالک کے رحم و کرم پر نہ رہتے ہوئے کلیان کاری منڈل سے اپنے لیے فائدہ اٹھائیں
سیٹو یونین نے حکومت سے ڈیمانڈ کی ہے کہ وہ مالیگاؤں شہر کے سرمایہ داروں کو مزدوروں کو کیمان ویتن سے پگار دینے کے لیے پابند کرے
شہر کے سائزنگ اور کارخانوں میں سنڈاش باتھ روم کی سہولت نہ ہونے کی وجہ سے شہر میں گندگی اور بیماریاں پھیلتی ہے اس لیے کارپوریشن کمسنر شہر کے کارخانوں سائننگوں میں سنڈاس باتھروم کے ساتھ صاف پانی کی مہیا کرائے
اسی کے ساتھ سیٹو یونین سے جوڑی ایم بی شوگر مل کوٹس بیکری و دیگر کمپنیوں سے نکالےگے کامداروں کو فورا کام پہ واپس لیا جائے یا پھر حکومت انہیں بے روزگار بھتا 10 ہزار روپیہ مہینہ دے
دیگر بہت سے یونین اور بہت سارے مطالبات کے ساتھ اج کا یہ مورچہ سیٹو یونین کے معرفت تحصیلدار میں جوردار نعروں کے ساتھ پہنچا مورچے کی قیادت ناسک سے تشریف لائے تکا رام سونجے نے کی
مر رچے میں سیٹو مزدور یونین کے ذمہداروں میں رمیش جگتاپ اظھر خان واجدشیخ نفیس میتھا پنگچ جادوو اندن نیگم راکیس سندے کمیونسٹ پارٹی کے اسوک ساون اور دیگر افراد موجود تھے