مرکزی حکومت کی گیان گنگا گھرو گھر کے تحت یشونت راؤ چوہان مہاراشٹر اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام گیرج فٹر مکینک ٹیلرس فیشن ڈیزائنرز کا مختصر ون ڈے آسان امتحان لیکر سرٹیفیکٹ دیا جارہا ہے جو سرکاری و نجی ملازمتوں قرض وغیرہ میں نہایت کار آمد ثابت ہوگا آپ کے پاس ہنر ہے مگر سند نہیں اسکول نہیں جاسکتے کوئی بات نہیں اس سنہری موقع کا فایدہ اٹھائیں اس تعلق سے ایک اہم میٹنگ بروز جمعہ تیرہ جولائی شام چار بجے ملت اسکول کھڈا جین سول ہاسپٹل سے پہلے گراؤنڈ پر رکھی گئی ہے جسمیں زمہ داران تفصیلات بتائیں گے صرف آدھار کارڈ فوٹو لگےگا ایک گھنٹے میں سند پائیں عمر اور تعلیمی لیاقت کی کوئی قید نہیں لہذا فٹر مکینک ٹیلرس فیشن ڈیزائنرز مرد وخواتین ضرور شرکت کرکے فایدہ اٹھائیں اس طرح کی اپیل شیخ عتیق سر نے کی ہے
فٹر مکینک ٹیلرس حضرات کے لئے خوش خبری
جولائی 11, 2024