ریاستی سطح پر اپنی خدمات کی وجہ سے مشہور ہزاروں اموات میں معاون بے سہاروں کا آسرا مریضوں کے مددگار سماجی خدمت گار شفیق انٹی کرپشن نے اعجاز بیگ کی قیادت میں آج نانا پٹولے کے ہاتھوں کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ظاہر ہیکہ وسیع حلقہ احباب اور مقبولیت رکھنے والے شفیق انٹی کرپشن کے کانگریس میں آجانے سے مسلسل مضبوط ہورہی کانگریس۔ مزید مضبوط ہوگی شفیق بھائی نے بتایا مقامی سیاست سے بے اطمینانی کے باعث عوامی کام کاج کا دائرہ مزید وسیع کرنے کی غرض اور عوامی مطالبات کے لئے نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کی ممکن ہے جلد ہی جلسہ کے ذریعے ان کی شمولیت کا اعلان کیا جاۓ اور مناسب عہدے سے نوازہ جاۓ
مشہور مسیحا صفت سماجی خدمت گار شفیق انٹی کرپشن کانگریس میں شامل
جولائی 30, 2024
مشہور مسیحا صفت سماجی خدمت گار شفیق انٹی کرپشن کانگریس میں شامل