گرو وار وارڈ سے اپنی محنتوں اور تعلیم کے بل پر پولس کی نوکری پانے والے ان دو نوجوانوں کی وجہ سے شہر میں پہلوانی کے فن سے منسلک افراد کے ساتھ ہی ساتھ شہر میں جس جس کو معلوم پڑ رہا ہے وہ خوشی کا اظہار کر رہا ہے اور انہیں فون کرکے مل کر مبارکباد پیش کر رہا ہے. یہ دونوں نوجوان رشتے میں ماموں بھانجے لگتے ہیں جس میں سے ایک جو بھانجہ ہے ہمارے شبیر نگر علاقے سے شیخ گلاب پہلوان فیمیلی سے شیخ کلیم شیخ سلیم راکیل والے اور شیخ سہیل شیخ سلیم (ناسک ضلع چمپئن انو پہلوان) انکے بھائی شیخ توصیف شیخ سلیم ہے انہوں نے اپنی کڑی محنتوں کے بل بوتے پر محنت کرکے کامیابی حاصل کی اور ناسک شہر پولس میں بھرتی کا پروانہ حاصل کیا.*
*جمہور نگر علاقے سے شیخ حیدر پہلوان فیمیلی سے شیخ ناصر شیخ حیدر چارے والا اور شیخ نعیم شیخ حیدر (ممبئی پولس) کے بھائی شیخ فہیم شیخ حیدر نے بھی بے انتہا محنت کی وجہ سے کامیابی حاصل کی اور جلگاؤں شہر پولس میں بھرتی کا پروانہ حاصل کیا.*
*میں فہیم جمہور نگر اور بھانجہ شیخ توصیف شبیر نگر کی جوڑی کو پورے دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں اور دعا ہیکہ یہ دونوں ہی نوجوان اپنے خاندان اور اپنے شہر مالیگاؤں کا نام روشن کرتے ہوئے بلندیوں پر پہنچے.*
*اسی طرح شبیر نگر سے مالیگاؤں شہر کا مشہور نوجوان پہلوان شیخ سہیل شیخ سلیم (انو پہلوان ناسک ضلع چمپئن) اس مرتبہ دو مارکس کم ہونے کی وجہ سے ناکام ہوئے لیکن اس نوجوان سے بھی مجھے امید ہے کہ ناکام ہونے سے کامیابی اور زیادہ طاقتور ملتی ہے اگلے کچھ مہینوں میں شیخ سہیل انو پہلوان ممبئی پولس بھرتی میں پھر سے کوشش کرے گے اور ان شاء اللہ وہ بھی کامیابی حاصل کرے گے ایسی پریز ریلیز عادل پٹھان نے ارسال کی.*