الحمدللہ!! اہلیان شہر کو یہ اطلاع دیتے ہوئے مسرت ہو رہی ہے کہ خاتون ایجوکیشن سوسائٹی کے زیر انصرام عبدالمطلب کیمپس میں جاری الامین یونانی میڈیکل کالج اینڈ ہاسپٹل (بی یو ایم ایس) کی جانب سے اس ماہ دو روزہ حجامہ کیمپ (کپنگ تھیراپی) کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔ لہذاعوام الناس وقت مقررہ پر تشریف لائیں اور اس موقع سے ضرور فائدہ اُٹھائیں۔*
🗓️ *تاریخ : 15 ، 17, محرم الحرام 1445ھ بمطابق 22 ، اور 24 جو لا ی 2024ء*
🕙 *وقت: صبح 10 بجے سے دوپہر 1 بجے تک*
🔸 *فوائد حجامہ:*
*جلد کے امراض، سردرد، جوڑوں کے امراض، فالج (لقوہ)، دمہ اور پھیپھڑوں کے امراض ،معدے و ہضم کے امراض ، درد شقیقہ اور دانتوں کے امراض ، آنکھوں کے امراض ،رحم کی بیماریاں ، ماہواری کی تکالیف، بلڈ پریشر، خون کی صفائی ،جیسے امراض کیلئے اکسیر اور فائدہ مند ہے..*
🔸 *خواتین كیلئے لیڈیز ڈاكٹرس كا خصوصی نظم هے..*
🔸 *مزید تفصیلات کیلئے رابطہ کریں:*
*امجد سر 7620239132*
🔸 *پتہ : عبدالمطلب کیمپس ، دھولیہ روڈ ، سائنے خرد ، ہوٹل سہیوگ کے پیچھے ، مالیگاؤں..*