اچھائی اور برائی پر چناؤ لڑنے اپوزیشن کے چیلینج کو قبول کرتا ہوں، مفتی اسمٰعیل نے عوام کا استحصال کیا اور اسلام آباد والوں کو کروڑوں کا فنڈ دیا :آصف شیخ عوام مفتی اسمٰعیل کو جامع مسجد سنبھالنے دیں، مجھکو اسمبلی میں کام کا موقع دیں، فرقہ پرستوں کی آنکھ میں آنکھ ڈال کر مسلمانوں کی نمائندگی کا وعدہ علماء کرام اور بزرگوں کی بستی میں انسانی سروں کے سمندر کے بیچ انڈین سیکولر پارٹی کے امیدوار آصف شیخ کا جذباتی خطاب