یشونت راؤ چوہان اوپن یونیورسٹی کی طرف سے فٹر ٹیلر حضرات کو ون ڈے ایگزام کے ذریعے سرٹیفکیٹ دیا جانا ہے اس سے پہلے فٹرس کی میٹنگ ہوئی فٹر حضرات کافی بیدار ہیں وہی اب سلائی کام کرنے والے مردو واتین کی اہم میٹنگ چار اگست بروز اتوار دوپہر ساڑھے تین بجے ملت انگلش اسکول کھڈا جین میں ایک اہم مشاورتی میٹنگ منعقد کی گئی ہے جسمیں تمام معلومات دی جاۓ گی وہیں فارم تقسیم اور جمع بھی کیئے جائیں گے متعلقہ افراد ضرور شرکت کریں اور استفادہ حاصل کریں نہایت آسانی سے اس طرح کی اپیل شیخ عتیق سر نے کی ہے
ٹیلر اور سلائی کام کرنے والے مردو خواتین کی اہم میٹنگ اتوار کو ملت اسکول میں
جولائی 31, 2024
ٹیلر اور سلائی کام کرنے والے مردو خواتین کی اہم میٹنگ اتوار کو ملت اسکول میں