25 اگست ۔ ســ2024ے بروز اتوار
========================
یہ خبر انتہائی رنج و غم کے ساتھ دی جاتی ہے کہ اسلام پورہ کی مشہور شخصیت احمد رضا کے لڑکے خلیل احمد و عزیز احمد فریج والے (رضا ریفریجریٹر) کے بھائی سلیم الصباح فریج والے کا انتقال ہو گیا ہے
موصوف 40 دن کی کشمیر جماعت میں گئے تھے۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
تدفین کا وقت ابھی طئے نہیں ہوا ہے