پورے ضلع میں 16 یونٹ بنائے گئے۔اور کل ممبر سازی
32968 ہزار ہوئ۔ جن کے ارکان منتظمہ کے درمیان جمعیت علماء ضلع ناسک کا انتخاب عمل میں آیا۔
کورم پورا ہونے کی شکل میں انتخابی عمل کی شروعات ہوئی تلاوت کلام پاک حافظ عرفان احمد حسینی نے کی۔صوبہ کی جانب سے مشاہدین میں مولانا شکیل احمد قاسمی اور اعجاز احمد مدنی دھولیہ سے تشریف لائے ۔
صدارت کے لیے حضرت مولانا عبدالقیوم صاحب قاسمی دامت برکاتہم کے نام پر اتفاق ہوا اور جنرل سکریٹری کے لیے مفتی خالد اقبال ملی رحمانی کے نام پر ارکان منتظمہ کے اتفاق رائے سے انتخاب عمل میں آیا چار نائب صدور بھی ترتیب وار
1 ڈاکٹر اخلاق احمد انصاری صاحب
2 حاجی آصف نیشنل والا صاحب
3 مولانا عبد الحمید قاسمی امبڑ
4 حافظ کفایت اللہ فاروقی ایولہ
اور پانچ جوائنٹ سکریٹری بھی ترتیب وار
1 سید زاہد سید لعل
2 اصغر علی بغداد علی
3 مفتی محمد خالد ملی
4 حاجی غلام رسول صاحب
5۔ مولانا عبد الرحمن ولانا عبد الباری قاسمی
خازن ؛ شیخ کلیم محی الدین سٹانہ
کے نام پر ارکان منتظمہ متفق ہوئے۔
آۓ ہوے تمام 16 یونٹوں کے ارکانِ منتظمہ کا شکریہ ادا کیا گیا ۔
بعد نماز ظہر ظہرانہ کے بعد مہمانانِ کرام رخصت ہوئے ۔
جمعیت علماء ضلع ناسک کے یونٹ بالترتیب:
جمعیت علماء چندن پوری
جمعیت علماء کھڑکی وڑگاؤں
جمعیت علماء جائ کیڑا
جمعیت علماء نام پور
جمعیت علماء انتا پور
جمعیت علماء سٹانہ
جمعیت علماء چاندوڑ
جمعیت علماء پاٹنہ
جمعیت علماء منماڑ
جمعیت علماء سٹانا
جمعیت علماء دیولہ
جمعیت علماء کلون
جمعیت علماء امبڑ
جمعیت علماء جھوڑگا
جمعیت علماء لاسل گاؤں
جمعیت علماء کرجگوان