الحمدللہ عزوجل دعوت اسلامی انڈیا کے شعبے جی این آر ایف (غریب نواز ریلیف فاؤنڈیشن) کےتحت 12 ربیع الاول جشن میلاد النبی صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کے موقع پر ہسپتالوں میں موجود مریضوں کی خیر خواہی کی گئی انہیں بھی خوشیاں فراہم کرنے کی کوشش کی گئی اسی سلسلے میں انہیں فروٹ کے پیکج دیے گئے الحمدللہ دعوت اسلامی انڈیا کے ڈیپارٹمنٹ جی این ار ایس کے تحت یہ کام 16 ستمبر 2024 کو پیر کے دن جشن عید میلادالنبی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کےموقع پر ہوا اس پروگرام میں ڈسٹرکٹ نگران ڈاکٹر ریاض نظامی صاحب جی این آر ایف مجلس کے ذمہ دار ابولیث عطاری صاحب، مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کے امام حافظ امتیاز عطاری صاحب و دیگر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی. الحمدللہ مالیگاؤں شہر کے سویل اسپتال، ہارون انصاری اسپتال، نئے فاران اسپتال اور جونا فاران اسپتال میں مریضوں کو فروٹ کے پیکیج فری میں تقسیم کئے گئے. لوگوں نے دعوت اسلامی کے اس کام بہت سراہایا،
منجانب :- میڈیا ڈپارٹمنٹ دعوت اسلامی مالیگاؤں