*(2) گھر گھر پہنچ کر جن لوگوں نے ووٹنگ نہیں کی ہے ان سے ووٹنگ کروائیں ، کوشش کرے کہ گھر گھر میں جتنے بڑے موبائل فون ہیں ہر موبائل فون سے ای میل کر دیا جائے۔*
*(3) ایک موبائل فون میں مختلف ای میل آئی ڈیز ہوتی ہیں سبھی ای میل ائی ڈیز سے الگ الگ ای میل کریں۔*
*(4) پڑھے لکھے نوجوانوں کو جمع کریں اور نوجوانوں سے اپنے اپنے موبائل فون میں (گھر کے سبھی افراد کے نام سے ، اور ہر ای میل ائی ڈی سے ای میل کریں۔جتنی ای میل ائی ڈیز ہوگی اتنے ای میل شمار کیے جائیں گے۔*
*5)نوجوان سے گزارش ہیکہ آپ اہم شاہراہ پر جو میل کروارہے ہیں وہ قابل تعریف کام ہے، لیکن ہیمں اس بات کابھی خیال رکھنا چاہیے کہ ہماری وجہ سے ٹرافیک نظام نہ بگڑے اور کوئی حادثہ نہ ہو اس بات کا خیال رکیھں.*
*اپیل کردہ:-*
*حاجی محمد یوسف محمد یاسین نیشنل*