*گذشتہ چند دنوں سے اسمبلی الیکشن کے پیشِ نظر آل انڈیا سنّی جمیعتُ الاسلام و دیگر ملّی، فلاحی، سماجی تنظیموں کی جانب سے 9 رُکنی جائزہ کمیٹی شہر کے مختلف علمائے کرام فلاحی، تعلیمی،سماجی اداروں و تنظیموں کے ذمہ داران سے ملاقات کا سلسلہ دراز تھا جائزہ کمیٹی کے فیصلے کو لیکر شہریان کے درمیان تجسّس پایا جارہا تھا یہی وجہ تھی کہ شہر کے الگ الگ علاقوں و سرکردہ شخصیات کا بذریعہ فون، میسج و ملاقات کے ذریعے معلومات کا سلسلہ جاری تھا کمیٹی کے ممبران نے باہمی اتفاقِ رائے سے ایک متفق الیہ فیصلہ کرلیا ہے جس کا اعلان کل بروز جمعرات دوپہر 3 بجے اردو میڈیا سینٹر پر مشروط حمایت کا اعلان میڈیا کے روبرو کیا جائے گا اور اتحّاد کے ساتھ اُس امیدوار کی جیت کے لیے ہرممکن تعاون کیا جائے گا اسطرح کا بیان جانشینِ صوفئ ملّت صوفی نورالعین صابری صاحب و اراکین جائزہ کمیٹی نے جاری کیا۔*
*ᚔᚖᚔ ᚔᚖᚔ ᚔᚖᚔ ᚔᚖᚔ ᚔᚖᚔ ᚔᚖᚔ*