*سماجوادی پارٹی کی انتخابی مہم دســـــــــــــــتک کا آغاز ہوا**مولانا حنیف ملی کے مکان پر مولانا خالد رشیدی دامت برکاتہم نے دعا فرمائی**شانِ ہند نے مولانا حنیف ملی کے مکان پر پہلی انتخابی دســـــــــــــــتک دی**ہم جوا اڈہ اور سنیما گھر سے دستک کا آغاز نہیں کر سکتے:مستقیم ڈگنیٹی*
personمنصور اکبر
اکتوبر 24, 2024
share
*سماجوادی کی نامزد کردہ امیدوار شان ہند،یوا نیتا مستقیم ڈگنیٹی،ظہیر ملی، اطہر حسین اشرفی،زاہد ندوی، مصطفی آشیانہ ٹیلر، افتخار بیلباغ،سلمان حسین،اختر حسین چاچا،اعجاز صدیقی،یاسین آشیانہ،یاسین سیٹھ کتھے والے،عاشق حسین،ماجد بلڈر،عتیق احمد اوا،شاہد فائن،عابد احمد کے علاوہ بیلباغ محلے کے سرکردہ افراد سماجوادی پارٹی وفد میں شامل*
*خاتون قیادت قبول کرنے بیلا محلے کی خواتین نے زبردست استقبال کیا*