رمضانپورہ مشتاق اشرف نگر عارف ماما کی بلڈنگ کے پاس
مرحوم محمد شوال کے لڑکے نہال احمد رکشے والے محمد ہارون خلیل دلال مرحوم جمیل کارپیٹ والے اور شفیق احمد کے بھائی رئیس احمد اور انیس احمد کے والد
نثار احمد جھاڑو والے کا انتقال ہوگیا ہے
عائشہ نگر قبرستان میں ہوئی
جہاں متعلقین نے کثیر تعداد میں نماز جنازہ میں شرکت کی مرحوم صوم وصلوات کے پابند ملنسار رزق حلال کمانے والے مخلص انسان تھے اللہ رب العزت سے دست بست دعا ہیکہ مرحوم کی بال بال مغفرت فرماۓ اور پسمندگان کو صبر جمیل عطاء فرماۓ
دعاگو اہلیان محلہ