ممبئی ( پریس ریلیز): این سی پی (اجیت پوار ) | NCP کرتے ہوئے معروف این سی پی لیڈر سلیم سارنگ کو اسٹار کمپینر مقرر کرتے ہوئے مہاراشٹر سمبلی انتخابات کے پیش نظر اہم ذمہ داری سونپنی ہے۔ 29 اکتوبر 2024، نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے چیف قومی ترجمان برج موہن سریواستو نے پریس کو جاری کردہ ایک بیان میں این سی پی کے مہاراشٹر کے اسٹار کمپینر ز کی فہرست میں مزید تین اہم لیڈروں کو شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس فہرست میں کو آپریٹولیڈ ر اور منی کو آپریٹو بینک کے ڈائر یکٹر شری سدھارتھ کا میلے اور مہاراشٹر کی سیاست میں اپنی مضبوط گرفت اور اقلیتی برادری میں اپنا اثر و رسوخ رکھنے والے معروف لیڈر سلیم سارنگ کے ساتھ اسٹوڈنٹ لیڈر اور نیشنلسٹ اسٹوڈنٹس کا نگریس کے قومی صدر جناب چیتن سنی مانگر کے نام اس فہرست میں شامل ہیں ۔ اسٹار میٹر ز کی فہرست میں نئے ناموں کی شمولیت اس امر کی غماز ہے کہ این سی پی ریاست میں اپنی انتخابی مہم پورے زور سے جاری رکھے گی اور ہر طبقے تک پہنچنے کی کوشش کرے گی۔ سریواستو نے مزید کہا کہ مذکوره نام این سی پی مہاراشٹر کے ریاستی صدر اور ایم پی سٹرسفیل تشکرے نے قومی صدرا جیت دادا پوار - اور قومی ورکنگ صدر مسٹر پرفل پٹیل کو تجویز کردہ تھے، اب یہ نام سرکاری منظوری کے لئے الیکشن کمیشن آف انڈیا کو بھیجے جائیں گے ۔ واضح رہے کہ مذکورہ ناموں کے بعد اب مہاراشٹر میں این سی پی کے اسٹار میز زکی فہرست میں 36 لیڈر موجود رہیں گے جو مہاراشٹر کی 288 سیٹوں پر این سی پی اور مہا یونی امیدواروں کے لیے انتخابی مہم چلائیں گے۔ این سی پی نے خاص طور پر مہاراشٹر سمبلی انتخابات کے پیش نظر اقلیتی طبقے تک رسائی کیلئے سلیم سارنگ کو بطور اسٹار میز منتخب کیا ہے۔ سلیم سارنگ مہاراشٹر کی سیاست میں کافی عرصے سے سرگرم عمل ہیں اور اقلیتی طبقے کے مسائل پر کھل کر آواز بلند کرتے آئے ہیں۔ مسلم ریزرویشن کا معاملہ ہو یا اقلیتی طبقے کے تحفظ کا معامله سلیم سارنگ ہر معاملے میں اقلیتی طبقے کی بے باک نمائندگی کا حق ادا کیا ہے سلیم سارنگ نے ریاست کے مسلمانوں کی فلاح و بہبود کیلئے مسلم ریز رویشن کی نہ صرف حمایت کی بلکہ ہر پلیٹ فارم پر اس مدعے کو اٹھایا۔ اردو زبان کو ریاست میں اس کا حق دلانے کیلئے بھی سلیم سارنگ پیش پیش رہے گذشتہ دنوں حکومت مہاراشٹر کے جانب سے اردو اسکولوں کیلئے 58 اردو اساتذہ کی تقرری کا معاملہ سامنے آیا ان آسامیوں پر اردو اساتذہ کی بجائے 54 مراٹھی اساتذہ کا تقر عمل میں لایا گیا تھا اور صرف چار ہی اردو اساتذہ کا تقررکیا گیا تھا۔ اس معاملے میں سلیم سارنگ نے بروقت مداخلت کرتے ہوئے حکومت مہاراشٹر میں وزیر برائے تعلیم دیپک کیر کوئی توجہ اس جانب مبذول کروائی اور سرکاری پویتر پوٹل کی خامی کو اجا گر یا سلیم سارنگ کی بروقت مداخلت سے 54 مراٹھی اساتذہ کی تقرری رد ہوئی اردو اساتذہ کی دوبارہ تقرری عمل میں آئی۔ گذشتہ دنوں محبتی کے مضافاتی علاقے میرا روڑ میں رونما ہونے والے فرقہ وارانہ تصادم میں سلیم سارنگ کی مثبت کوششوں سے علاقے میں کشیدگی کوکم کرنے میں اہم رول ادا کیا۔ انہوں نے نائب وزیر اعلی اجیت دادا پوار کی مدد سے بے گناہوں کے خلاف درج ایف آئی آرکو رد کروایا اور اصل خاطیوں کے خلاف ایف آئی آر درج کروانے کا پرزور مطالبہ کیا نئی اور نوجوان مسلم لیڈرشپ کو پروان چڑھانے میں بھی سلیم سارنگ کی کوششیں قابل تحسین
این سی پی
نے تین نئے اسٹار پر چارک کی فہرست جاری 00
آن
ہیں ۔ گذشتہ دنوں انہوں نے مبئی کے پانچ ستارہ ہوٹل میں ایک مسلم کا نکلو کا انعقاد کیا اس میں مختلف مسلک اور مکاتب فکر کے علماء اور دانشوروں نے شرکت کی اور مسلم مسائل اور مسلم لیڈرشپ پر با مقصد گفتگو کی۔ رام گیری مہاراج کے ذریعے شان رسالت میں گستاخی کا معاملہ ہو یا نتیش رانے کی مسلم سماج کے خلاف بد زبانی و زہر
افشانی کا معاملہ سلیم سارنگ نے سخت موقف اختیار کیا اور پولیس و انتظامیہ سے ان کے خلاف سخت ایکشن کا ۔ مطالبہ کیا مسلم سماج میں سلیم سارنگ کے اثر ورسوخ اور نمائندگی کو دکھتے ہوئے گذشتہ دنوں حکومت مہاراشٹر نے انہیں مولانا آزاد اقلیتی مالیاتی ترقیاتی کار پوریشن کا ڈائر یکٹر نامزد بھی کیا ہے۔