سماج وادی پارٹی کے زیرِ اہتمام 2 نومبر ٹیپو سلطان چوک میں ایک منفرد پروگرام منعقد کیا جا رہا ہے۔واضح رہیکہ یہ پروگرام نا انتخابی جلسہ ہے نا کسی قسم کی میٹنگ۔اسٹینڈ وتھ شانِ ہند ہیش ٹیگ کے ساتھ اسٹینڈ اپ قسم کا ایک پروگرام رہے گا۔منفرد نوعیت کے اِس پروگرام میں سماج وادی پارٹی کے ذمہ داران کیا کہنے والے ہیں؟ سننے اور سمجھنے کیلئے پروگرام میں شرکت کرنا ضروری ہے۔تبدیلی کی دستک اور ماحول کے بدلاؤ کی نوعیت کے مطابق سماج وادی پارٹی کی نامزد امیدوار شان ہند نئے انداز اور لہجۂ دِل نواز سے اِس پروگرام خطاب کرنے والی ہیں۔
سماج وادی پارٹی کے زیرِ اہتمام ایک منفرد اور نیا پروگرام اسٹینڈ اپ وِتھ شانِ ہند
اکتوبر 31, 2024