یشونت راؤ چوہان مہاراشٹر اوپن یونیورسٹی کے زہر اہتمام آۓ ٹی آۓ کالج مالیگاؤں میں مالیگاؤں کے ٹیلر فٹر میکنک حضرات کا گریجویشن درجے کا امتحان ہوا جسمیں سبھی شریک امتحان حضرات کو نمایاں کامیابی ملی رزلٹ سوفی صدرہا اِس موقع پر تمام ٹیلر فٹر میکینک حضرات کو اِس بہترین کامیابی پر مبارکباد نیک خواہشات امتحان میں کل 200 فٹر میکینک 20 جینٹس ٹیلر 243 لیڈیز ٹیلرس نے کامیابی حاصل کی
منجانب شیخ عبدالقادر سوسائٹی شیخ عتیق سر ملت انگلش اِسکول پریاس و کاس فاونڈیشن سیف نیوز سمراٹ ٹراویلس گروپ و احباب