*اکبر الدین اویسی بھی گستاخِ رسول صلی اللّہ علیہ وسَلّم*
*اپنی سیاست چمکانے کیلئے انگریزی بیگم کے ساتھ کرسمَس منانے والے کلین شیو جناب اکبر الدین اویسی جھوٹے وعدہ خلاف نے خواب بیان کیا کہ میں زمین جائداد کے جھگڑے میں زخمی ہوکر بے ہوش پڑا تھا خواب میں میری آنکھ کھلی تو سرانے پر ایک مولوی نما شخص کھڑا تھا میں نے پوچھا کہ آپ کون '' نعوذبااللہ '' حضور پاک صلی اللّہ علیہ وسَلّم کو پہچاننے والا، حضور صلی اللّہ علیہ وسَلّم سے اُنکا نام. پوچھنے والا یہ شخص کیا اور اسکی اوقات کیا-*
*اس گستاخِ رسول صلی اللّہ علیہ وسَلّم نے مزید گستاخی کی اور خواب بتایا کہ میں نے دیکھا کہ میرے پلنگ کے ارد گرد کئی اور سفید پوش کھڑے ہیں یہ غوثِ اعظم تھے یہ خواجہ اجمیری رحمتہ اللّہ علیہ اور بندہ نواز گیسودراز رحمتہ اللّہ علیہ کھڑے تھے، یعنی اکبر سویا اور بڑے بڑے کھڑے ہیں اُن کے اس شرمناک بیان کی ہم مذمت کرتے ہیں اور علمائے کرام کے تاثرات و ملفوظات کا انتظار کررہے ہیں*